: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ
نے روس کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے اور دونوں ممالک کیساتھ مل کر کام کرنے
کی خواہش ظاہر کی ہے۔مسٹر پوتن نے ایشیا۔پیسفک اکنامک کارپوریشن (ایپک)
کانفرنس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا،
"نو منتخب صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے 'انتہائی غیر اطمینان
بخش حالات' کو معمول پر لانے اور دہشت گردی سے پیدا ہو رہے خطرے سے نپٹنے
کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔